28 مارچ 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: یمن میں ہتھیار بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ یمن کے صوبہ ابین کے شہر جعار میں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اس شہر میں واقع صدارتی محل اور ریڈیو ٹی وی کی عمارتوں پرعوام نے قبضہ کرلیا تھا اور یمنی حکومت نے ان افراد کو القاعدہ سےوابستہ قراردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110