27 مارچ 2011 - 19:30

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت جاری ہے غزہ پراسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں اسلامی جہاد کے 3 کارکن سوار تھے۔اسلامی جہاد نے بھی اپنے کارکنوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110