موصولہ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نےبہار کے تیسرے دن امیر کبیر یونیورسٹی میں 5 گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔ صدر احمدی نژاد نے اس موقع پر دفاع مقدس کے دوران ہونے والے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
23 مارچ 2011 - 19:30
News ID: 233069
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نےبہار کے تیسرے دن امیر کبیر یونیورسٹی میں گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔