- میں اپنے الفاظ پوری دنیا تک پہنچانا چاہتی ہوں اور کہنا چخاہتی ہوں کہ میں مستحکم ہوں، بہادر ہوں اور میں کسی سے نہیں ڈرتی۔اور یہ ساری باتیں میرے شہید والد سے سیکھی ہیں- اور میں آج پہلے سے کہیں زیادہ بہادر ہوچکی ہوں بالکل بے خوف۔۔۔
- میں اپنے والد کا شکریہ ادا کرتی ہوں - میرے والد آج اس ہہترین مقام پر فائز ہیں جس کی کوئی بھی آرزو کرسکتا ہے- میں فخر کرتی ہوں اپنے والد پر جو کسی بھی گناہ کے بغیر جنت میں پہنچے ہیں اور ان کے تمام گناہ صاف ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110