https://ur.abna24.com/x3YGx17 مارچ 2011 - 20:30 News ID 232089 خصوصی شمارہ بحرین کا انقلاب کرامت اصلی صفحہ خصوصی شمارہ بحرین کا انقلاب کرامت بحرین/ سِترہ میں شہید احمد فرحان کی میت تحویل میں لینے کے لئے اسپتال کے سامنےعوام کا اجتماع 17 مارچ 2011 - 20:30 News ID: 232089 سِترہ کے علاقے میں شہید ہونے والے احمد فرحان کی میت تحویل میں لینے کے لئے اسپتال کے سامنے عوام کا اجتماع، اسپتالوں پر بھی قابض آل خلیفہ - آل سعود کے گماشتے میت تحویل دینے سے امتناع کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110