اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مسلمانوں پر بیرونی (آل النہیان اور آل السعود کی) جارحیت پر دنیا کی سطح پر تنقید و احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں کل کربلائے معلی کے ہزاروں افراد نے بین الحرمین میں مظاہرہ کیا اور بحرینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آل خلیفہ کے مظالم اور عوام کی سرکوبی کے لئے بیرونی قوتوں کو ملک پر چڑھائی کی آل خلیفی درخواست نیز آل نہیان اور آل سعود خاندانوں کی طرف سے بحرین پر جارحیت اور عوام کے خلاف وحشیانہ ترین کاروائیوں کی شدید مذمت کی۔تصویریں یہاں: | /











End item/ 129