15 مارچ 2011 - 20:30

رابرٹ گیٹس نے منامہ کے دورے کے موقع پر سعودی عرب اور خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں پر مسلط کٹھ پتلی حکمران خاندانوں کو آل خلیفہ کی نجات کے لئے پرامن بحرینی شہریوں کی سرکوبی کی ہدایات جاری کی تھیں جس کے بعد بحرینی عوام پر شدید ترین تشدد کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے فوجی عملے اور ان کے خاندانوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ بحرین میں رونما ہونے والے تازہ ترین واقعات کی بنا پر اس ملک کو چھوڑ دیں۔ یادرہے کہ گذشتہ جمعے کو امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے منامہ کا دورہ کیا اور وہیں سے سعودی عرب اور خلیج فارس کی ساحلی ریاستوں پر مسلط کٹھ پتلی حکمران خاندانوں کو بحرین کی حکومت بچانے کے لئے پرامن بحرینی شہریوں کی سرکوبی کی ہدایات جاری کردیں جس کے بعد بحرینی عوام پر شدید ترین تشدد کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110