
13 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 231308
ائمۂ طاہرین علیہم السلام کے اقوال مٹانے پر جعفر طیار سوسائٹی میں کشیدگی؛ متحدہ کے خلاف اشتعال؛ وال چاکنگ سے روکنے پر متحدہ کے یونٹ 95 کے سیاستدان نما غنڈے دو نوجوانوں کو یونٹ لے گئے اور ان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ناظر نقوی نے ایم کیو ایم سے کہا ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کو روکے۔