ابنا: قریشی نے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس معاملے سے متاثر ہونے والے پاک، امریکہ تعلقات باہمی اعتماد کا فقدان دور کرکے ہی بحال کیے جا سکتے ہیں ۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں امن وامان کی صورت حال خراب ترہوگئی ہے، عوام خود کو غیرمحفوظ سمجھ رہے ہیں جبکہ سیاسی صورت حال اختلافات کی طرف جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پاسپورٹ ، عالمی سطح پر اعتماد کھوچکا ہے۔
.........
/110