اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق گو کہ فرقہ واریت سس فائدہ اٹھاکر بحرین پر فرمانروائی کرنے والے حکمرانوں نے پھر بھی فرقہ واریت کا سہارا لینے کی ناکام کوشش کی اور الفتح مسجد کو مقفل کروایا اور ظہر کے وقت وہاں آنے والے شیعہ اور سنی احتجاجیوں کو نماز ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ اس نہایت غیر اسلامی اقدام کے احکامات نام نہاد وزیر عدل نے جاری کئے تھے۔رپورٹ کے مطابق وزیر عدل سے وابستہ مسجد انتظامیہ نے مسجد کے دروازے کھولنے سے انکار کیا لیکن مشترکہ نماز باحماعت ادا ہوئی اور آل خلیفہ سمیت سعودی لابی کو زبردست شکست ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110





















































End item/ 129