ابنا: 1977 کے ما ڈل کی اس سفید پیجو (Peugeot 504) کو جنوری کے مہینے میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا جس سے حاصل ہونے والی رقم ایران میں کم آمدنی والے افراد کے لیے گھروں کی تعمیر پر خر چ کی جائے گی۔
........
/110
ایرانی صدر محمو د احمدی نژاد کے زیر ِ استعما ل رہنے والی گاڑی چوبیس لاکھ ڈالرمیں نیلا م ہو گئی ہے ۔