ابنا: فضائيہ کے تحقیقاتی شعبے کے سربراہ محمد رضا کارشکی نے آج فارس نیوز کر انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ماہرین نے اپنا جدید ترین طیارہ بنانا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے صاعقہ لڑاکا طیارہ بنانے کے تجربے کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ صاعقہ کے علاوہ ایک اور فائٹر جیٹ پر تبدیلیاں لائي جائيں گي جس سے وہ پیشرفتہ جنگي طیارہ بن جائے گا۔ یادرہے صاعقہ ایرانی ماہرین کا بنایا ہوا مکمل طرح سے ایرانی فائٹر طیارہ ہے جو فضائیہ میں استعمال ہورہا ہے۔
..........
/110









صاعقہ

آذرخش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110