ابنا: زین العابدین بن علی گزشتہ ماہ ملک میں ہونے والے عوامی احتجاج کے بعد فرار ہو کر سعودی عرب میں پناہ لئے ہوئے ہیں وہ 23 برس تک تیونس میں برسرِاقتدار رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق چوہتر سالہ زین العابدین بن علی اس وقت شدید علیل ہیں اور سعودی عرب کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔اس وقت تیونس میں ایک عبوری حکومت قائم ہے جو ملک میں نئے انتخابات کی تیاریاں کر رہی ہے۔ یہ حکومت سابق صدر کو مظاہروں میں ہلاک ہونے والے افراد کا ذمہ دار قرار دے کر واپس وطن لانے کی خواہاں ہے۔
........
/110