ابنا: آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی افراد کی نشاندہی پر سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کی صبح سرچ آپریشن شروع کیا،آپریشن کے دوران ایک مکان پر چھاپے کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔مکان سے دوسرے خودکش حملہ آور اور اس کے 5 مددگاروں کو بھی گرفتار کرلیا ۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوا۔
بشکریہ از جنگ ۔ نیٹ اردو
........
/110