ابنا: اطلاعات کے مطابق مصری حکومت نے الجزیرہ ٹی وی چینل پر اس لئے پابندی عائد کی ہے تاکہ مظاہرین کی خبریں نشر نہ ہوسکیں۔ واضح رہے کہ الجزيرہ نے مصری عوام کے مظاہروں کی خبروں کو منصفانہ اور غیر جانبدارانہ طور پر لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ ...../110
29 جنوری 2011 - 20:30
News ID: 223449
عرب ذرائع کے مطابق مصر ی حکومت نےالجزيرہ عرب ٹی وی چینل کے دفاتر کو بند کردیا ہے اور الجزيرہ کے نامہ نگاروں کی سرگرمیوں پر روک لگادی ہے۔