20 دسمبر 2010 - 20:30

اسلام آباد سے عالمی اخبار کے قمر رضوی نے اطلا ع دی ہے کہ آج اکیس دسمبر 2010 کو پاکستان نے بیلسٹک میزائیل غوری حتف پانچ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔

ابنا: آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق یہ میزائیل 1300 کلومیٹر کی رینج تک ہر قسم کے سامان حرب کو لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس میزائیل کی کامیاب تجرباتی مشق پر صدر مملکت جناب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم جناب یوسف رضا گیلانی نے پاک فوج اور پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

...........

/110