14 دسمبر 2010 - 20:30

محرم الحرام میں جلسے جلوسوں کوروکنے کے لیے مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذکردیاگیاہے۔

ابنا: مقبوضہ کشمیرمیں دارالحکومت سری نگر سمیت پانچ شہروں مین کرفیو نافذ کردیاگیاہے۔آٹھویں محرم کے جلوس برآمد کرنے کے لیے عقیدت مندوں کوشدید مشکلات کا سامناہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کے سئینر رہنما آغا سید حسن الموسوی نے کرفیو اور پابندیون کی سخت مذمت کی ہے۔ہر سال آٹھویں محرم کوشہید گنج سے ماتمی جلوس نکالاجاتاہے جو بڈگاہ برج سے ڈلگیٹ پر ختم ہوتاہے۔ 

.......

/110