6 دسمبر 2010 - 20:30

کراچی کے مختلف علاقوں سے گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران18 گاڑیاں چوری وچھین لی گئیں،جبکہ اسی دوران چوری چھینی جانے والی موٹر سائیکلوں کی تعداد بھی68ہے۔

ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران شہریوں سے12 موٹر سائیکلیں چھینئی گئی اور56 چوری ہوئیں،جبکہ اسی دوران شہر کے مختلف علاقوں میں گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران5 گاڑیاں چھینئی گئی اور13 گاڑیاں چوری ہوئیں،پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف مقامات سے12 موٹر سائیکلیں اور5 گاڑیاں برآمد بھی کرلی گئیں ہیں.

........

/110