ابنا: چار باغ پولیس اسٹیشن میں چار شدت پسندوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے معراجہ بی بی پر اپنے چچا کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگایا تھا،معراجہ بی بی طلاق شدہ ہے،پولیس کیس کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔اس سے پہلے تحصیل کبل کے علاقے کالا قلعے کی چاند بی بی اور تحصیل چار باغ کے علاقے اشر بنڈ کی سائرہ بی بی کے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں ۔
.........
/110