انہوں نے کہا کہ کسی اہم قتل کا معمہ حل کرنے میں 10سے 15 سال بھی لگ سکتے ہیں لیکن ہم جلدہی محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے سلسلے میں سوالنامہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے جو پرویز مشرف کو بھی جلد بھیجا جائے گا جبکہ جن لوگوں پر شبہ ہے ان تمام لوگوں کو یہ سوالنامہ بھیجا جائے گا۔
........
/110