ڈاکٹراحمدی نژاد نے آج تہران میں فلسفہ کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانِ کامل اسماء الہی کا مظہر اور اشرف المخلوقات ہے۔
انھوں نے کہا کہ انسان کامل ہی خالق ہستی سے سب سے قریب اور دوسری طرف سے دوسری مخلوقات کو کمال کی طرف لے جانےوالا وسیلہ ہے ۔ فلسفہ کی عالمی کانفرنس تین دنوں تک جاری رہےگي ۔ یہ کانفرنس عالمی یوم فلسفہ کی مناسبت سے منعقد ہورہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110