16 نومبر 2010 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل روز عرفہ کی مناسبت سے کریمۂ اہل بیت سیدہ فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر سمیت مختلف مساجد اور حسینیات میں امام حسین علیہ السلام سے مروی دعائے عرفہ کی محافل منعقد ہوئیں جن میں ہزاروں ایرانی اور دیگر ممالک کے عاشقان اہل بیت (ع) نے شرکت کی۔