22 اکتوبر 2010 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران میں تیس کلوگرام یورینئم کو بیس فیصد تک افزودہ کرلیا گيا ہے۔

علی اکبر صالحی نے پریس ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اس وقت ایران کے پاس تیس کلوگرام موجود ہے جو کہ بیس فیصد افزودہ ہے ۔ اور ایران نے جدید تحقیقاتی پروجیکٹ بھی شروع کۓ ہیں۔ علی اکبر صالحی نے اٹھارہ اکتوبر کو مہر خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا تھا کہ ایران کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں وسیع پیمانے پر یورینیئم کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

.....

/110