اطلاعات کے مطابق علاقہ ٹاون شپ میں پولیس اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس مقابلے میں دو طالبان کمانڈر قاری عبیداللہ اور قاری اسماعیل موقع پر ہلاک ہوئے ، ہلاک شدگان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ اس جھڑپ میں پولیس کا ایک اہلکار عبدالرحمان بھی مارا گیا ہے۔
.............
/110