آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارشوں کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند روز میں رک جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔بالائی پنجاب ،کشمیر اورزیریں سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے۔
۔۔۔۔۔۔
/110