موصولہ رپورٹ کے مطابق اظہر الحسن بخاری پر آج ـ(پی اینڈ ٹی) کالونی گیٹ کورنگی پرپہلے سے موجود ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ۔شہید اظہر الحسن بخاری کی عمر 35 سال تھی اور اینٹی کرپشن میں ہید کانسٹیبل تھے ۔بعد میں شہید کے جسدخاکی کو جناح اسپتال منتفل کیا گیا جہاں سے بعد ازاں تجہیز و تکفین کے لیے کورنگی لے جایا گیا۔........
/110