https://ur.abna24.com/x3Jcn18 اکتوبر 2010 - 20:30 News ID 199741 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر آیت الله العظمی مکارم شیرازی سے سفیر پاکستان کی ملاقات 18 اکتوبر 2010 - 20:30 News ID: 199741 تہران میں مقیم پاکستانی سفیر ایم بی عباسی نے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات کی ہے؛ آیت الله العظمی مکارم شیرازی نے اس ملاقات میں سیلاب زدگان کے لئے 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔