18 اکتوبر 2010 - 20:30

الحوثي گروہ کے رہنما عبدالملک الحوثی نےکہاہے کہ حکومت یمن امن معاہدےپر عمل نہيں کررہی ہے۔

العالم کی رپورٹ کےمطابق عبدالملک الحوثی نےاعلان کیاہے کہ کاغذ پرمعاہدہ ضرور ہوچکاہے لیکن حکومت یمن عملی طورپر اپنےمعاہدوں پرعمل کرنےسےبھاگ رہی ہے۔الحوثی نےکہاکہ حکومت کی جانب سے معاہدے پرعمل نہ کرنےکا دوسب سےبڑا ثبوت یہ ہے کہ نہ تو قیدیوں کورہا کیاجارہاہے اور نہ ہی متاثرہ علاقوں کی تعمیرنوکی جارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

/110