17 ستمبر 2010 - 19:30

یہ اجلاس اتحاد بین المسلمین کو تقویت پہنچانے اور مسلم علماء کے درمیان مشترکہ موقف کی غرض سے منعقد کیا گیا۔

اس اجلاس میں جماعت اسلامی بلوچستان كے امیر عبدالمتین آخونزادہ جماعت اسلامی كے صوبائی نائب امیر پروفیسر امان اللہ شادیزئی، جمعیت علمائے اسلام (ف) كے صوبائی رہنما حافظ حمداللہ، مجلس وحدت مسلمین كے مر كزی رہنما مولانا سید ہاشم موسوی، جمعیت علمائے اسلام (س) كے رہنما مولانا محمد شفیق دولتزئی اور شیعہ علما كونسل كے سید ظاہر شاہ اور مجلس وحدت مسلمین بلوچستان كے سر براہ علامہ مقصود علی ڈومكی نے شركت كی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110