17 ستمبر 2010 - 19:30

بالی ووڈ میں اسامہ بن لادن پر بنائی جا نے والی کامیڈی فلم تیرے بن لادن نے بھارت میں نم ئش کے پہلے ہفتے 500ملین روپوں کا بزنس کر لیا ہے/ پاکستان میں اس فلم کی نما ئش پر پا بندی لگادی گئی ہے۔

سنجے دت اور بپاشا باسو کی فلم لمحہ کے مقا بلے میں تیرے بن لادن شائقین کی بھر پور توجہ حا صل کرنے میں کا میاب ہوئی ہے۔ اس فلم میں پاکستانی سنگر علی ظفر نے ایک ایسے نوجوان صحا فی کا کردار ادا کیا ہے جو امریکہ جانے کا خواہشمند ہے لیکن ہر بار اس کا ویزا مسترد کردیا جا تا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر فلم تیرے بن لادن کی نما ئش پر پا بندی لگادی گئی ہے۔ 

........

/110