17 ستمبر 2010 - 19:30

عراق میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں43 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوگئے۔

وزارت داخلہ کے ایک افسر نے بتایا کہ خودکش بمبار نے بغداد کے مغربی نواحی علاقے Al-Balassim میں آرمی بیس کے مرکزی داخلی راستے پر دھماکا کیا ۔ حملے کے وقت وہاں حکومت نواز ملیشیا کے اہلکاروں کا ہجوم تھا جو تنخواہیں لینے آئے تھے ۔ دھماکے میں43 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ وزارت دفاع کے عہدے دار نے بھی مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے ۔

........

/110