اسرائیلی فوج نے حماس کے زیر کنٹرول علاقہ غزہ پٹی کے قریب البرج پر ایک میزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون شہید جبکہ5 افراد زخمی ہو گئے ۔فلسطینی اسپتال ذرائع کے مطابق میزائل ایک گھر پر لگنے کے باعث خاتون شہید ہو گئی جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔اسرائیلی فوجی ترجمان نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشتبہ افراد سرحد کے قریب پہنچ گئے تھے اس لئے سیکورٹی اہلکاروں نے ان پر فائر کیا ۔...../110
17 ستمبر 2010 - 19:30
News ID: 195569
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی علاقے پر شیلنگ سے ایک خاتون شہید اور5افراد زخمی ہو گئے ۔