17 ستمبر 2010 - 19:30

رسالہ پیام زینب (سلام اللہ علیہا) کا ایک سو باسٹھواں شمارہ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے اردو میں شائع ہوا ہے۔

اہل البیت (ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رسالہ بعنوان "پیام زینب سلام اللہ علیہا" عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے اردو زبان میں شائع ہوا ہے۔ الف) رسالے کی خصوصیات:  مالک: حوزہ علمیہ امام خمینی (رح) لاہور  مدیر و چیف ایڈیٹر: سید افتخار حسین نقوی   ترتیب اشاعت: ماہنامہ  شمارہ: 162 صفحات کی تعداد: 50  تاریخ اشاعت: مئی 2010عـ  مقام اشاعت: پاکستان (لاہور)  تعداد:  30000  رسالے کی ویب سائٹ: www.iktrust.org   رسالے کا ایمیل ایڈریس: almahdi.ikc@gmail.com  ٭ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی اس مجلے کے 5000 نسخوں کی اشاعت میں تعاون کرتی ہے۔ب) رسالے کے بعض مضامیں و مقالات: 1) حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی حدیثیں / چیف ایڈیٹر  2) قصائد، حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی شان میں / بقلم: سید محسن رضا نقوی3) وحدت امت / چیف ایڈیٹر4) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا / بقلم: عیسی شاہ نظامی  5) حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا جنگ احد اور جنگ احزاب میں / بقلم: سیدہ وجیہہ زہرا نقوی6) علم معصومیں کلام معصومین کی روشنی میں / بقلم: امۃالمہدی  7) حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا جمہور کے کلام میں / بقلم: سید ابن حسن نجفی  8) حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی "گفتار عقیدہ" / سید محسن نقوی 9) قرآنی سورتوں کے فضائل / بقلم: صفدر حسین کربلائی  10) سچوں کی کہانیاں / بقلم: شبیہہ بنت الہدی 11) تاریخ میں سچوں کی کہانیاں / بقلم: سیدہ اقبال زہرا نقوی12) حدیث معصومین کے بیان کی فضیلت / بقلم: ادارتی بورڈ  13) مشکلات کی معنوی راہ حل / بقلم: حسین سراج زادہ  14) منتخب اشعار / بقلم: زیبا زیدی 15) اتحاد امت کانفرنس کی رپورٹ / ادارتی بورڈ16) اتحاد کے بارے میں شیعہ اور سنی علماء کے فتاوی کا عکس / ادارتی بورڈ

.......

/110