17 ستمبر 2010 - 19:30

عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق شہر کاظمیں میں لاکھوں زائرین پہنچ چکےہیں۔

کاظمیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا روضہ اطہر ہے۔ یادرہے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے لاکھوں افراد آپ کی زیارت کرنے آتےہیں۔ پولیس نے زائرین کی حفاظت کا مکمل انتظام کیا ہے۔ یادرہے القاعدہ اور تکفیری دہشتگردوں نے منگل کو زائرین کے راستے  میں بم دھماکہ کیا تھا جسمیں چھے زائرین شہید اور سینتیس زخمی ہوئے ہیں۔  .......

/110