17 اگست 2010 - 19:30

ایمیلی ھینوشوویکز Emily Henochowicz نے کاروان آزادی پر صہیونی حملے کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی تھی جب صہیونی پولیس نے انہیں گیس شیل کا نشانہ بنایا؛ ایمیلی کے ساتھ مظاہرے میں شریک افراد نے کہا کہ صہیونیوں نے جان کر انہیں شیل کا نشانہ بنایا ہے۔