17 جولائی 2010 - 19:30

امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے انتہائی سخت واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن اب انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ مدارس میں بھی شروع ہوگیا ہے جہاں ایک امریکی خاتون ٹیچر نے بچے کو مارمار کر بے حال کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے انتہائی سختواقعات رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن اب انسانی حقوق کی خلافورزیوں کا سلسلہ مدارس میں بھی شروع ہوگیا ہے جہاں ایک امریکی خاتون ٹیچر نے بچے کو مارمار کر بے حال کردیا۔

امریکہ میں نام نہاد انسانی حقوق کے قوانین ہونے کے باوجود ایک 40 سالہ اسکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کے طالبعلم کو انتہائی جارحانہ انداز میں زدو کوب کر کے بے حال کردیا۔ حال ہی میں یو ٹیوب پر جاری ہونے والی اس واقعہ کی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ٹیکساس کے ایک نجی اسکول میں ٹیچر نے انتہائی معمولی بات پر چراغ پا ہو کر نہ صرف 13 سالہ لڑکے کو بری طرح پیٹ ڈالابلکہ اس کا سر بالوں سے جکڑ کر دیوار سے بھی ٹکرا دیا۔

.................

/152