اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج ہفتے کی دوپہر ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
اس ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ