17 جولائی 2010 - 19:30

کل بروز جمعہ حوزہ ہائے علمیۂ خواتین کے ملک گیر اولمپیاڈ عربی ادب، فقہ و اصول اور فلسفہ و کلام کے شعبوں میں ممتاز علمی مراتب حاصل کرنے والی طالبات کے درمیان منعقد ہوا۔