اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو کی مسجد میں دھماکے میں تیس افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکےدارالحکومت موغادیشو کی بکارا مارکیٹ کی مسجد میں ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ مسجد میں دھماکے حزب اسلام اور القاعدہ سے منسلک تنظیم الشہاب کے درمیاں اختلافات کا نتجہ ہوسکتے ہیں۔ بکارامارکیٹ میں الشہاب کا کنٹرول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔١۵۲
17 جولائی 2010 - 19:30
News ID: 186338
مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ مسجد میں دھماکے حزب اسلام اور القاعدہ سے منسلک تنظیم الشہاب کے درمیاں اختلافات کا نتجہ ہوسکتے ہیں۔