16 جون 2010 - 19:30

آج 12 اپریل کی صبح اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی (ابنا) کے کارکنون نے حضرت آیت‏اللہ العظمی علوی گرگانی کی ذاتی دعوت پر آپ کے دفتر میں حاضر ہوکر آپ سے ملاقات اور بات چیت کی۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی (ابنا) کے چیف ایڈیٹر رپورٹ پیش کررہے ہیں

آیت اللہ علوی گرگانی چیف ایڈیٹر کو  یادگاری شیلڈ کا تحفہ دے کر اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی (ابنا) کے کارکنوں کی خدمات کا شکریہ ادا کیا