16 جون 2010 - 19:30

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ٹیچرز فیڈریشن نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی جنگ پسندانہ اور دوسرے ملکوں بالخصوص افغانستان پرقبضہ کرنے کی پالیسی ترک کردے

امریکی ٹیچرز کی اس یونین نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ  داخلی سطح پرموجود مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے۔
اس تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہےکہ سروے رپورٹوں سے پتہ چلتا ہےکہ امریکی عوام متفقہ طور پر افغانستان کی جنگ کے مخالف ہیں اور 38 فیصد لوگ فوری طور پر افغانستان سے انخلا چاہتے ہیں ۔ اس تنظیم نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے عوام سے لئے گئے ٹیکس سے افغانستان کی جنگ پر 230 ارب ڈالر خرچ کئے ہیں۔

...........

/110