طبس

  • صحرائے طبس پر امریکی حملہ 'شرمناک' تھا، ٹرمپ کا اس کا اعتراف

    صحرائے طبس پر امریکی حملہ 'شرمناک' تھا، ٹرمپ کا اس کا اعتراف

    بین الاقوامی انٹیلیجنس ادارے اور بین الاقوامی تنظیمیں امریکی صدر کے ایران کے جوہری مقامات کو "تباہ" کرنے کے دعوے کی سچائی پر سوال اٹھا رہے ہیں، مگر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 'خیالی' کامیاب پر اصرار کرتے ہوئے جمعرات کے روز حالیہ حملوں کا موازنہ ساڑھے چار دہائیاں قبل ایران کے صحرائے طبس پر ناکامی امریکی حملے سے کیا اور کہا کہ وہ ایک ناکام اور شرمناک حملہ تھا۔