17 مئی 2010 - 19:30
News ID: 181870
امریکہ عراق میں دائمی فوجی اڈا بنانا چاہتاہے ۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ ڈیوڈ پٹراوس نے کہا ہےکہ امریکی فوج بغداد کے اطراف میں ایک فوجی اڈا بنانے پرغورکررہی ہے۔
یہ بات پٹرائوس نے امریکی سنیٹ میں کہی تھی ۔ امریکی جنرل نے کہا کہ اگست تک امریکہ پروگرام کے مطابق عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد ایک لاکھ سے پچاس ہزار تک کم کرنا چاہتاہے۔