17 مئی 2010 - 19:30

مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری آیت اللہ محمدعلی تسخیری نے کہاہےکہ امت اسلامیہ اگراپنااتحاد برقرارنہيں رکھہ سکتی تو بڑے عالمی چینلجوں کا بھی مقابلہ نہيں کرسکے گی۔

آيت اللہ تسخیری نے ایک انٹرویو میں عالم اسلام کےدرمیان اتحاد کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا ذکرکرتے ہوئے کہاکہ عالمی سامراج کو چونکہ اسلامی ملکوں کی طاقت وتوانائی کی علم ہے اس لئے وہ امت اسلامیہ  کے اتحاد میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے انھوں نے کہا کہ اگرامت مسلمہ اپنی طاقت سےبخوبی استفادہ کرے تودشمن کی سازشوں کامقابلہ کرسکتی ہے۔  ............

/110