بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق-4 آپریشن کے اعلامیہ نمبر 54 میں اعلان کیا:
وال اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق، ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملہ ہؤا ہے۔ ہم اس حرکت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ اس واقعے کا اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ خطے میں صہیونی دشمن کی حکمت عملی کے پیش نظر، یہ حملہ قطعی طور پر صہیونیوں کا کام ہے۔
ہمارا ٹارگٹ بینک بہت شفاف ہے اور پڑوسی مسلمان ممالک کو صہیونی ریاست کی فتنہ انگیزیوں کے سلسلے میں خبردار کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ