اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی انتہا پسندوں نےاسرائیلی فوجیوں کی مدد سے شہرنابلس میں حضرت یوسف کے حرم مطہرکی اہانت کی ہے صہیونی فوج نے انتہاپسند صہیونیوں کی سیکورٹی کے بہانےاس مرقد مقدس سے فلسطینیوں کوباہر نکال کر وہاں انتہاپسند صہیونیوں کوآباد کرنے کا راستہ ہموار کیا ہے ۔حضرت یوسف علیہ السلام کامرقد مطہر شہرنابلس میں واقع ہے اورصہیونی حکومت نے الخلیل میں حضرت ابراہیم کے مرقد کویہودی رنگ دینے کااعلان کرنےکےبعداب حضرت یوسف کےحرم کویہودی رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے۔................/152
17 مئی 2010 - 19:30
News ID: 179839
صہیونی انتہا پسندوں نےاسرائیلی فوجیوں کی مدد سے شہرنابلس میں حضرت یوسف کے حرم مطہرکی اہانت کی ہے