بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی سینیٹر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا: میں سینٹ میں قانونی رائے شماری کروا کر اسرائیلی فوج کو تقریبا ایک ارب ڈالر کا اسلحہ، بم اور بلڈوزرز بیچنے پر پابندی لگوا دوں گا۔
انھوں نے کہا: میں اس عمل کو قانونی حیثیت دلا کر نافذالعمل کرا دوں گا۔
ان کا کہنا تھا: صہیونی ریاست نے غزہ میں نسل کشی کی ہے اور ضرورت نہیں ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے انہیں مزید فوجی مدد دی جائے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ