27 مارچ 2026 - 20:50
مآخذ: ارنا
 پاکستانی بحریہ کے سابق کمانڈرکی جانب سے ایرانی عوام کی استقامت کی قدردانی

بیرونی جارحیت کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی دنیا کے عوام کی اکثریت اسلامی  جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔

​اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،  ایڈمیرل ظفر محمود نے جو 2017 سے 2020 تک پاکستانی بحریہ کے کمانڈر تھے، بیرونی جارحیت کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلامی دنیا کے عوام کی اکثریت اسلامی  جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔

   انھوں نے کہا کہ ہمیں مذہب و مسلک سے بالاتر ہوکراس معاملے کو دیکھنے اور یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایران نے اتنی مشکلات کے باوجود کس طرح ایسی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha