25 مارچ 2026 - 15:37
امریکی B52 کو حادثہ

رپورٹ کے مطابق، ایک اسٹراٹیجک بمبار B-52 کی طرف سے مدد کا سگنل موصول ہؤا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ویب سائٹ "فلائٹ ریڈار-24" نے رپورٹ دی کہ امریکہ کے ایک اسٹراٹیجک بمبار B-52 کی طرف سے مدد کا سگنل موصول ہؤا ہے، جو ممکنہ طور پر ایران کے خلاف کاروائی میں شریک تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha