25 مارچ 2026 - 13:40
مآخذ: ابنا
محمد باقر ذوالقدر ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ منتخب 

رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی اجازت سے ایرانی صدر نے محمد باقر ذوالقدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی اجازت سے ایرانی صدر نے محمد باقر ذوالقدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکی کے سیکریٹری نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں اس بات کی اطلاع دی کہ  رہبر معظم جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی اجازت سے ایرانی صدر نے محمد باقر ذوالقدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے شہید ڈاکٹر علی لاریجانی ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ تھے کہ جو امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ بزدلانہ کاروئی شہید ہو گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha